برودت عارضی

( بُرُودَتِ عارِضی )
{ بُرُو + دَتے + عا + رِضی (کسرہ ر مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) وہ نسبت جو بخارات آبی کی حقیقی مقدار کو .... ظاہر کرتی ہے۔