بردت محض

( بُرُدَتِ مَحْض )
{ بُرُو + دَتے + مَحْض (فتحہ م مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) وہ قوت یا بخارات کی کشش جو منہاس الحرارت میں پارے کو اوپر چڑھانے کا باعث ہوتی ہے۔