لاچاری

( لاچاری )
{ لا + چا + ری }

تفصیلات


عربی مرکب 'لاچار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'لاچاری' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - لاچارگی، مجبوری، معذوری، بے بسی نیز مفلسی۔
"مسٹر بھٹو نے بڑی لاچاری کے عالم میں انہیں جواب دیا۔"      ( ١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی، ١٧٥ )
  • helplessness;  inability
  • disability
  • incapacity;  forlornness
  • destitution
  • want of means
  • poverty