بروگن

( بِروگَن )
{ بِرو (و مجہول) + گَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بروگی کی تافیث، ہجر کی ماری ہوئی، محبوب کی جدائی میں مبتلا۔