بروگی

( بِروگی )
{ بِرو (و مجہول) + گی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صدمہ۔ء ہجر کا مارا ہوا، محبوب کی جدائی میں مبتلا، کسی کے فراق یا تلاش میں فقیروں کا بھیس بھرے ہوئے، مصیبت زدہ۔