برونچھی

( بَرَونْچھی )
{ بَرَوں (و لین) + چھی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بالوں کی بنی ہوئی ایک کونچی جس سے سنار سونے کا گہنا صاف کرتے ہیں۔