بروہا

( بِروہا )
{ بِرو (و مجہول) + ہا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ادھوڑی کا بنا ہوا گول ڈول جس سے کھیتوں کو پانی دیتے ہیں، چرس۔