برہا[1]

( بَرْہا[1] )
{ بَر + ہا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نالی جس سے کنوئیں یا تالاب کا پانی کھیت میں پہنچتا ہے۔