برہان تمالغ

( بُرْہانِ تَمالُغ )
{ بُر + ہا + نے + تَما + لَغ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ استدلال جو محض بے وقوف بنانے کے لءے تمسخر کے طور پر کیا جائے۔