برہان قاطع

( بُرْہانِ قاطِع )
{ بُر + ہا + نے + قا + طِع (کسرہ ط مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی دلیل جو حریف کی بات کو واضح طور پر رد کر دے، یقینی اور قطعی دلیل۔