برہم زن

( بَرْہَم زَن )
{ بَر + ہَم + زَن }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - متزلزل یا منتشر کر دینے والا، تباہ و برباد کرنے والا۔