برہم چاری

( بِرْہَم چاری )
{ بِر + ہَم + چا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مجرد برہمن جو ویدوں کی تعلیم حاصل کر رہا ہو؛ سادھوئوں کی ایک خاص جماعت، ویدوں کا پنڈت۔