نہنگ ترسول

( نَہَنْگ تِرْسُول )
{ نَہَنْگ (ن غنہ) + تِرْ + سُول }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سکھوں کا بھالا، ایک طرح کا آلہ، حرب جس کے سر پر تین نوکیلی شاخیں ہوتی ہیں یہ مہادیو جی کا ہتھیار ہے۔