نہنگانہ

( نَہَنْگانَہ )
{ نَہَن (ن غنہ) + گا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہنگوں مگرمچھوں کی طرح مراد کمال بے پرواہی سے نہایت بہادری سے، بے جگری سے۔