نہنگانہ پلنگانہ

( نَہَنْگانَہ پِلَنْگانَہ )
{ نَہَن (ن غنہ) + گا + نَہ + پَلَن (ن غنہ) + گا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہنگوں یعنی مگر مچھوں اور پلنگوں یعنی چیتوں کی طرح نہایت بہادرانہ، بہت شجاعانہ، نہایت بے جگری سے، بڑے حوصلے سے۔