نہری زمین

( نَہْری زَمِین )
{ نَہ (فتحہ ن مجہول) + ری + زَمِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) وہ قطعہ اراضی یا ارضیات جس کی آب پاشی نہر کے پانی سے ہو۔