نہری نظام

( نَہْری نِظام )
{ نَہ (فتحہ ن مجہول) + ری + نِظام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) آب پاشی جو نہروں کے ذریعے کی جانے، تمام نہریں اور ان کا نظام۔