نہر کی بندی

( نَہْر کی بَنْدی )
{ نَہْر (فتحہ ن مجہول) + کی + بَن + دی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (کاشت کاری) نہر کا پانی بند کر دینا، لوگوں کو نہر سے پانی نہ لینے دینا۔