نہر کی سڑک

( نَہْر کی سَڑَک )
{ نَہْر (فتحہ ن مجہول) + کی + سَڑَک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سڑک جو نہر کے ساتھ ساتھ متعلقہ اہل کاروں کے سفر کرنے کے لئے بنائی جاتی ہے عام لوگوں کو اس پر جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔