نہر لبن

( نَہْر لَبَن )
{ نَہ (فتحہ ن مجہول) + اے + لَبَن }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - دودھ کی نہر، جنت کی نہروں میں سے ایک نہر مراد، حوض کوثر۔