نہر کا بنگلہ

( نَہْر کا بَنْگَلہ )
{ نَہْر (فتحہ ن مجہول) + کا + بَنْگ (ن غنہ) + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مکان جو نہر کے کنارے پر افسروں کے ٹھہرنے کے لئے بناتے ہیں۔