نہر کا پانی

( نَہْر کا پانی )
{ نَہْر (فتحہ ن مجہول) + کا + پا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) وہ پانی جو نہر کے ذریعے کھیتوں وغیرہ میں پہنچے (کھانا، لگنا کے ساتھ)۔