نہر کاوی

( نَہْر کاوی )
{ نَہْر (فتحہ ن مجہول) + کا + وی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) نہر کھودنا، نہر کے ذریعے آب پاشی۔