نہر الفصاحت

( نَہْرُ الْفَصاحَت )
{ نَہ (فتحہ ن مجہول) + رُل (ا غیر ملفوظ) + فَصا + حَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فصاحت کا دریا، مراد، بہت زیادہ فصیح و بلیغ۔