نہر النور

( نَہْرُ النُّور )
{ نَہ (فتحہ نہ مجہول) + رُن (ا، ل غیر ملفوظ) + نُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - نور کی نہر، جنت میں واقع ایک نہر کا نام۔