نہر بندی

( نَہْر بَنْدی )
{ نَہْر (فتحہ نہ مجہول) + بَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) نہر کا پانی بند کر دینا، لوگوں کو نہر سے پانی نہ لینے دینا۔