نہٹا

( نُہَٹّا )
{ نُہَٹ + ٹا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ زخم کا نشان جو ناخن کے لگنے سے یا ناخن سےکھجانے سے پڑ جاتا ہے۔