نہدرہ

( نُہْدَرَہ )
{ نُہ + دَرَہ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا اناج جو کبوتروں کو بطور دانہ بھی کھلایا جاتا ہے۔