نہر البدن

( نَہْرُ الَبَدَن )
{ نَہ (فتحہ ن مجہول) + رُل (ا غیرملفوظ) + بَدَن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (علم الابدان) خون کی وہ بڑی نالی جس سے پورے جسم میں خون گردش کرتا ہے۔