نہر الحیات

( نَہْرُ الْحَیات )
{ نَہ (فتحہ ن مجہول) + رُل (ا غیر ملفوظ) + حَیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - جنت میں واقع ایک نہر کا نام۔