نہتہ

( نَہِتَّہ )
{ نَہِت + تَہ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قدیم زمانے کی تلواروں کے قبضے میں پڑا ہوا سونے کا چھلا جو بہادری کی علامت سمجھا جاتا تھا۔