نہایت سفر اول

( نِہایَتِ سَفَرِ اَوَّل )
{ نِہا + یَتے + سَفَرے + اَوْ + وَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) اس سے مراد حجابات کثرت کو پتہ ہے بوجہ وحدت کے اکوان میں یعنی مربوبات کوتیہ میں۔