نہایت سفر ثالث

( نِہایَت سَفَرِ ثالِث )
{ نِہا + یَتے + سَفَرے + ثا + لِث }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) مراد اس سے زوال تقبد ضدین ہے اور احدیت میں اور ضدین عبارت ہے، ظاہر اور باطن سے۔