نہایت سفر ثانی

( نِہایَتِ سَفَرِ ثانی )
{ نِہا + یَتے + سَفَرے + ثا + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) اس سے مراد رفع، حجابات کثرت علمیہ باطینہ ہے وحدت کی وجہ سے مربوبات علمیہ میں۔