گھنٹا گھر

( گَھنْٹا گَھر )
{ گَھن + ٹا + گھر }

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'گھنٹا' کے ساتھ پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'گھر' لگانے سے مرکب 'گھنٹا گھر' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٩ء کو "دیوانجی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ اونچا مینار میں چاروں طرف بڑی بڑی سوئیاں اور نشانات ہوتے ہیں اور ہر طرف سے وقت بتاتے ہیں۔
"بلدیہ کے دفتر اور گھنٹا گھر بھی یہیں ہیں۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢١٧:٣ )
  • A bell-tower;  clock-tower