نہایا

( نَہایا )
{ نَہا + یا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غسل کیا ہوا نیز شرابور، تربتر (پانی، خون یا پسینے وغیرہ میں)۔