نہانے کا تالاب

( نَہانے کا تالاب )
{ نَہا + نے + کا + تا + لاب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بڑا حوض جو غسل یا پیراکی کے لئے مخصوص ہو۔