نہانے کی چوکی

( نَہانے کی چَوکی )
{ نَہا + نے + کی + چَو (و لین) + کی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوکی یا پڑا جس پر بیٹھ کر نہایا جائے۔