نہائی

( نَہائی )
{ نَہا + ای }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہایا کی تانیث، عورت جس نے غسل کیا ہوا ہو، نہائی ہوئی، (مجازاً) شرابور، غرقاب۔