نہانا

( نِہانا )
{ نِہا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رسی جس سے گائے کی ٹانگیں دودھ دوہتے وقت باندھتے ہیں۔