نہان کا میلا

( نَہان کا میلا )
{ نَہان + کا + مے + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) مجمع جو نہانے کے واسطے کسی مقدس دریا وغیرہ کے کنارے ہو، وہ میلا جو گنگا اشنان یا جمنا اشنان کے مقررہ تہوار پر ہوتا ہے۔