نہاں تخم

( نِہاں تُخْم )
{ نِہاں + تُخْم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) وہ پودے جن کے بیج پھولوں کے اندر پائے جاتے ہیں۔