ہبل

( ہُبَل )
{ ہُبَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک مشہور بت کا نام جو ایام جہوالت میں مکہ میں رکھا ہوا تھا۔