ہبہ نامہ

( ہِبَہ نامَہ )
{ ہِبَہ + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کاغذ یا دستاویز جس میں عطا کرنے یا مرحمت فرمانے کا اقرار لکھا جائے۔