ہاتھوں سے دینا

( ہاتھوں سے دینا )
{ ہا + تھوں (و مجہول) + سے + دے + نا }

تفصیلات


فعل متعدی
١ - قبضہ سے کھونا، گٹوانا، ضائع کرنا۔