ہاتھوں کی لکیریں

( ہاتھوں کی لَکِیریں )
{ ہا + تھوں (و مجہول) + کی + لَکی + ریں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نشان درست، ہاتھوں کی ریکھیں۔