ہاجرہ

( ہاجَرَہ )
{ ہا + جَرَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ ماجدہ اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ اطہرہ کا نام جو صحیح ہاجر ہے۔