ہپ ہپ کرنا

( ہَپ ہَپ کَرْنا )
{ ہَپ + ہَپ + کَر + نا }

تفصیلات


فعل متعدی
١ - پوپلوں کی طرح کھانا، بوڑھوں کی طرح منہ سے آواز نکالنا۔