ہتھ لیوا

( ہَتھ لیوا )
{ ہَتھ + لے + وا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولہا دلہن کے ہاتھ ملا دیتے ہیں۔