ہتھیلی پر رکھنا

( ہَتْھیلی پَرْ رَکْھنا )
{ ہَتھے + لی + پَر + رَکھ + نا }

تفصیلات


فعل متعدی
١ - ہاتھ پر رکھنا، ہاتھ میں موجود رکھنا۔